اسلام میں شادی کی عمر کیا ہے،کس سن میں شادی کرنی چاہیے، بڑھتی ہوئی جنسی خواہش یا زیادتی کی وجوہات۔ بڑی عمر میں شادی کرنے کے نقصانات۔ شادی کا تعین فطری
شریک زندگی کے انتخاب اور شادی کے ان اہم مسائل میں سے جن کی تحقیق کرنا ضروری ہے ایک مسئلہ اس کا زمانہ بھی ہے اس سلسلے میں بہت کچھ لکھا اور کہا کیا ہے اور مذکورہ سوال کا جواب دینے کے سلسلے میں ہر شخص اپنے علم و ادارک اور فہم کے مطابق کوشش کرتا ہے لیکن اگر ہم اجتماعی عوامل کو مدنظر رکھے بغیر ر رسم و رواج کو مخلوط بغیر اس مسئلے کی تحقیق کرتے ہیں تو ہمیں یہ کہنا چاہیے کہ اس سوال کس سن میں شادی کریں کریں کا جواب خود انسان کی فطرت میں موجود ہے اس کے جواب کے لئے فلسفی کا علمی استدلال کی ضرورت نہیں ہمیں اپنے وطن سے رجوع کرنا چاہیے اور اپنی فطرت اور رجحانات سے جو کہ صرف اور رسم و رواج کی پرواہ کیے بغیر جواب دیتے ہیں اس کا جواب حاصل کرنا چاہیے بالکل ایسے ہی جیسے بھوک اور پیاس کی نیازمند نہیں ہے اور انسان سے یہ نہیں کہا جا سکتا کہ فلاں وقت کھانا کھائے اور فلاں وقت کھانا نہ کھائے فلاں حاجت نہ کھائے سلام وقت پانی پیے تلاوت پانی نہ پیئے بلکہ انسان طبیعی طور پر سمجھتا ہے کہ وہ کس وقت بھوکا پیاسا ہوتا ہےحازمی طور پر اس کے لئے کچھ قوانین وضح کیے جا سکتے ہیں مسلن حرام اور خراب غذا نہ کھائے گندا پانی نہ پیئے بلکہ حلال مفید اور ساہی غذا کھائے روزہ کی حالت میں کھانا نہ کھائے بغیر نہ لیکن اصلی بھوک پیاس کھانے پینے کے زمانے کے لیے قانون وضع نہیں کیے جا سکتے
بیوی اور خانوادہ کی تشکیل کی ضرورت بھی ایک فطری ضرورت ہے خداوند عالم نے اس مقدس اور شدید ضرورت کو حکمت انسان کے وجود میں واللیۃ کیا ہے یہ ضرورت اپنے مخصوص وقت میں ابھر کر سامنے آتی ہے اگر اسی وقت اس کو پورا کردیا جائے تو اس کی تشنگی کو بجھا دیا جائے تو وہ اپنا فطری راستہ تعین کرتی ہے اور کمال کو پہنچتی ہے اور انسان کو بھی کمال پر پہنچاتی ہے اس کو پورا نہ کیا جائے یا غیر فطری طریقوں سے پورا کیا جائے تو وہ اپنے فطری راستے سے منحرف ہو جاتی ہے اور سرکشی کی راہ اختیار کر لیتی ہے خود بھی تباہ ہو جاتی ہے اور انسان کو بھی برباد کر دیتی ہے بالکل ایسے ہی جیسے فطری بھوک و پیاس کو اگر مناسب طریقوں سے نہ بجھایا جائے تو انسان بیمار ہوا حرام خور بن جاتا ہے اور موت کی دہلیز تک پہنچ جاتا ہے
بس اس سلسلے میں جو کانون بھی بنائی اسے ضرورت کے اعتدال اس راستے سے خار اور مشکلات کو مرتب کرنے سے متعلق ہونا چاہیے لیکن یہ کہ بھوک کا کیا وقت ہے اور کس زمانے میں لڑکے لڑکی کو شادی کرنا چاہئے اس کے لئے نہیں ہیں یعنی اس کے لیے تشریح نہیں ہیں اس لئے نے خود اس کے اندر کر دیا ہے
تبصرے