پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے کردار کی گہرائی
پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے کردار کی گہرائی
جس طرح نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا کلام بامعنی ہوتا ہے اور ایک معنی کے لئے ادا ہوتا ہے کسی طرح حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے تمام اعمال بھی با معنی اور تفسیر کے حامل ہوتے ہیں اور ان میں غور و فکر کرنا چاہیے
بالخصوصقرآن کریم کی اس تعبیر کی رو سے کہ تمہارے لیے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے وجود میں اس واہ اور مرکز ہے جس سے نہیں کرنی چاہیے کسی ایک فقہ آکر پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے تمام علامات نقل کر دینا کافی نہیں بہت سے راوی ایسے ہیں جو کچھ بھی نہیں سمجھتے یہ بات کافی نہیں ہے کہ ہم آئیں اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف نقل کریں اور کہیں کے آپ نے فلاں مقام پر ایسا کیا اہم بات پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل کی وضاحت اور اس کی تشریح فلاں مقام پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا طرز عمل اختیار کیا یہ طرز عمل کیوں اختیار کیا آپ کا مقصد کیا تھا بس جس طرح کار رسول صلی اللہ وسلم نے غور و فکر اور اس کی تفسیر و تشریح کی ضرورت ہے اسی طرح رفتار نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی غور و فکر اور اس کی توضیح وتفسیر کی ضرورت ہے۔
تبصرے