صلوات و سلام کے لغوی اور اصطلاحی معنی

صلوات و سلام کے لغوی اور اصطلاحی معنی

صلوات و سلام کے لغوی اور اصطلاحی معنی

صلوات اصل میں دعا کے معنی میں آتا ہے نماز چونکہ مختلف دعاؤں پر مشتمل ہوتی ہے اس لیے اسے صلوٰاۃ کہا جاتا ہے لیکن حرف عام میں صلوٰاۃ سے دو معنی مراد لیے جاتے ہیں
1.      درود 
2.      نماز 

 درود و خاص دعا ہے جس میں بارگاہ احادیث میں حضرت سرکار ختم المرتبت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے علوء مرتبت کی دعا کی جاتی ہے کےحرکت و سکون بدنی اور ادعیہ واذکاء سے مختص ہے اس مخصوص عبادت کا نام ہے جو انسان کی ایک خاص دعا کی حقیقت اور اس کا انتہائی کمال یہ ہے کہ بندہ اپنے جملہ اجزاء یہ قول و فعل اور علم وعمل کو یکجا کرکے ذکر خدا میں اس طرح مشغول ہو جائے کہ اس کے وجود کی کوئی چھوٹی سے چھوٹی چیز بھی اس سے غافل اور دعا سے خالی نہ ہو اس کے جسم کے تمام اعضاء بذریعہ زبان اپنے معبود سے طلب مغفرت کرتےہوں تاکہ اس کے اوپر یہ جملہ (نمازی اپنے رب کے سامنے گڑگڑاتا ہے) صادق آ سکے 
اسی طرح درود پڑھنے والے کو بھی چاہیے کہ جب اس کی زبان پہ صلوٰۃ کے الفاظ آئیں تو یہ قلب  کے اتحاد کا مرقع ہو ان محترم الفاظ کے زبان پر جاری ہوتے وقت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف دل و دماغ کا متعلقہ فقط رہنا ضروری ہے اس لیے کہ جب کوئی عمل یا حرکت زبان یا کسی دوسرے از بدن کی مدد سے ظہور میں آتے ہیں اور اس میں دل و دماغ باغ نہیں ہوتا تو انسان داخل ہو جایا کرتا ہے اور اس عمل کا اعتبار اور ایک گروہ میں صلوٰۃ کو اصلی حرکت دینا یعنی کے معنی میں تحریر کیا ہے اور صلوین کے لغوی معنی ان دو ہستیوں کے ہیں جن کے درمیان سے جانوروں کی دھوم ظاہر ہوتی ہے چنانچہ نماز پڑھنے والے بھی رکوع میں جاتے وقت اپنی ان دونوں ہڈیوں  کو حرکت دیتا ہے
لہذا اسے مسلح اور اس عمل کو صلوٰۃ کہتے ہیں اسی وجہ سے تسلیم یہ کی بنا پر درود بھیجنے کو بھی سلوار کہتے ہیں اس لیے کہ درود بھیجنے والے بھی عضو خشوع میں نمازی کے مشابہ ہوتے ہیں اسی گروہ نے صلوٰۃ کو دعا کے معنی میں بھی ذکر کیا ہے لیکن ایک دوسرے گروہوں نے صلوٰۃ کو سلیانی آگ میں داخل ہونا کے معنی میں استعمال کیا ہے اور وہ کہتے ہیں کہ اس معنی میں نماز کی وجہ تسلیم یہ صلوات سے مراد یہ ہے کہ واقعی نماز ادا کرنے والا وہی شخص ہے جو حالت نماز میں کرے اسی طرح صلوات بھیجنے والے کو بھی چاہیے کہ عشق حبیب خدا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں اس طرح ہوجائے کہ جب وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجے تو وہ تمام دنیاوی افکار سے پرے ہوتا کہ اسے بازار اخلاص میں صلوٰۃ کی قیمت مل سکے
 اور بعض لوگوں کا خیال ہے کہ صلوٰۃ تصلیح سے مشتق ہے جس کے معنی پیروی کرنے کے ہیں جو حالت نماز میں مخلوق سے جدا اور خالق سے متصل پیتا ہے اور حقیقی معنوں میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے والا بھی وہی ہے جو سنت نبوی کا پیروں اور آثار بدعت سے نفرت ہو ایک عالم کا کہنا ہے کہ اگرچہ صلوٰۃ بامعنی نماز ہے لیکن یہ رب کی طرف سے مخلوق کے لئے سلسلہ فیض ہے لیکن اب تو معبود میں تیرا قرب کا ذریعہ ہے جس کے معنی میں بھی ہے یہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا امت کی طرف التفات اور سب  صلہ رحم ہے نیز امت ہو سرکار رسالت میں اس سال کا سبب ہے
حکماء کا قول ہے کہ کسی سے اتحاد اسی وقت ممکن ہے جب اس کے غیر سے انفاس اور دوری اختیار کی جائے بس مسلہ چاہے نماز پڑھنے والے کے معنی میں استعمال کیا جائے یا صلوات بھیجنے والے کے معنی میں نے اسے چاہئے کہ اپنے مطلوب کے علاوہ تمام افراد سے وہ اپنے رشتے منقطع کرلے تاکہ وہ اپنے مطلوب سے قریب ہو سکے جمہور کے نزدیک صلوات یوم عاشور ہے کہ اگر اس کی نسبت حق تعالیٰ کی طرف ہے تو اس کا مطلب طلب رحمت ہے اور اگر یہ ملائکا سے منسوب ہے تو بامعنی استغفار ہے اور اگر یہ پیغمبروں مومنوں سے منسوب ہے تو اس کے معنی دعا کے ہیں باز
کتب تفسیر میں مذکور ہے کہ صلوٰۃ اگر حق تعالی کی طرف منسوب ہے تو اس کے پانچ معنی ہوں گے کبھی یہ رحمت و مغفرت کے معنی میں آئے گا تب بھی بتا و ثنا اور تزکیہ اقرامات کے معنی دے گا اگر یہ ملائکا سے منسوب ہے تو دعا و استغفار کے معنی دے گا گا اور اگر اس کی نسبت مومنین سے ہے تو یہ صرف دعا کے معنی میں ہے بعض افراد کا خیال ہے کہ یہ حق تعالیٰ کی طرف سے بندہ کے لئے ذکر خیر ہو رحمت ہے اور ملائکہ کی طرف سے دعا ہے خداوند عالم فرماتا ہے ان لوگوں پر خدا کی طرف سے درود و رحمت ہو اس میں رحمت صلوٰۃ پر منحصر ہے یعنی اگر کسی پر صلوات نہ ہوگی تو رحمت بھی نہ ہوگی یہ دلیل مغزیات ہے
ایک عالم حروف کا خیال ہے کہ صلوٰۃ مجموعہ ہے چار حروف کا سواد سے صمد یعنی بے نیاز لام سے لطیف واسے واحد اور ہے سے ہادی مراد ہے لہذا وہی شخص ان کے معنی سمجھ سکتا ہے جو ان کی حقیقتوں سے واقف ہوگا
اسی طرح اور علماء نے اسلام کی تفسیر تین معنوں میں بیان کی ہیں ے سلام بمعنی سلامت یعنی خدا تو میں سلامت رکھے سلام سے مراد اسم خداوند ہوگا مطلب یہ کہ خدا وند عالم تمہیں اپنے حفظ و امان میں رکھے تمہارا وکیل رہے اور تمہاری مدد و حمایت کرے سلام یعنی قبول کرنا مطلب یہ کہ میری خدا کی جانب سے کسی چیز پر انکار یا اعتراض نہ ہوگا بلکہ تو جو کہے جو کرے وہ مجھے منظور ائمہ کے اقوال سے جو بات سامنے آتی ہے اس پر منظر میں اگر دیکھا جائے تو اس آیت سے مراد تیسرا ہی کال ہے جیسا کہ ترکی نے کتاب محسن اپنے اب اس آیت کے سلسلے میں امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت نقل کی ہے کہ
آپ نے فرمایا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی مدح او سنا کرو اور ان چیزوں کا اقرار کرو جو آپ لے کر آئے یعنی جو چیزیں نازل ہوئی جہاز کی طرف آپ نے دعوت دی
تفسیر علی بن ابراہیم میں تحریر ہے کہ صلوٰۃ خداوند عالم کی طرف سے پاکیزگی اور عمدہ ہے کہ کی طرف آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی مدد کرنا ہے جن کی طرف سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے فضائل کی تصدیق اور اس کا اقرار کرنا ہے اور تسلیم کے معنی ان کی ولایت و حکمرانی اور ان تمام چیزوں کا اقرار ہے جس کی طرف آپ نے دعوت دی

تبصرے

بلاگر: 1
  1. ماشاء اللّٰہ اچھا مضمون ہے لیکن کمپوزنگ /کی بورڈ کی غلطیوں کی وجہ سے تفہیم کے مسائل پیش آرہے ہیں، براہ کرم غلطیوں کی تصحیح کرکے اور نظرثانی کے دوبارہ شائع فرمائیں- جزاكَ اللّٰهُ خيراً كثيرا

    جواب دیںحذف کریں

نام

اسلام میں خواتین کے حقوق,5,حالات حاضرہ,5,دین اسلام,8,سیرت اہل بیت,8,فقہی مسائل,2,مسلم حکمران,4,
rtl
item
لائبریری آف اسلامک انفارمیشن: صلوات و سلام کے لغوی اور اصطلاحی معنی
صلوات و سلام کے لغوی اور اصطلاحی معنی
صلوات و سلام کے لغوی اور اصطلاحی معنی
لائبریری آف اسلامک انفارمیشن
http://isfolibrary.blogspot.com/2020/08/blog-post.html
http://isfolibrary.blogspot.com/
http://isfolibrary.blogspot.com/
http://isfolibrary.blogspot.com/2020/08/blog-post.html
true
5962244918716344721
UTF-8
تمام تحریریں دیکھیں کسی تحریر میں موجود نہیں مزید تحریریں مزید پڑھیں Reply Cancel reply Delete By مرکزی صفحہ صفحات تحریرں View All مزید تحریریں عنوان ARCHIVE تلاش تمام تحریرں Not found any post match with your request واپس مرکزی صفحہ پر جائیں شئیر Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy