حضرت زینب بنت علی علیہ السلام کا کوفہ کے بازار میں خطبہ

حضرت زینب بنت علی علیہ السلام کا کوفہ کے بازار میں خطبہ

حذلم بن کثیر بیان کرتا ہے میں 61 ہجری کو تحفے میں آیا میں نے دیکھا کہ حضرت امام علی علیہ السلام بن الحسین علیہ السلام عورتوں کے ساتھ کربلا سے کوفہ میں لائے گئے اور لوگوں کا ایک بہت بڑا ہجوم آپ علیہ السلام کے ساتھ تھا جس نے آپ علیہ السلام کو گھیر رکھا تھا اور لوگ گروہ در گروہ آپ علیہ السلام کو دیکھنے کے لئے آرہے تھے جب کہ آپ علیہ السلام سب بغیر سلام کے اونٹوں پر سوار تھے اور کوفہ کی عورتیں آپ علیہ السلام پر گریہ کر رہی تھی اور مرثیے پڑھ رہی تھی میں نے سنا کہ حضرت حسین علیہ السلام جن کی گردن میں طوق تھا اور ان کے ہاتھ بندھے ہوئے تھے آپ علیہ السلام نے فرمایا یہ عورتیں اگر ہم گڑیا کا رہی ہیں اور ہی ہیں تو انہیں بتاؤ ہمارا قاتل کون ہے
حذلم بن کثیر بیان کرتا ہے اس دن میں نے حضرت زینب بنت علی علیہ السلام کو اس طرح تقریر کرتے ہوئے دیکھا کہ خدا کی قسم کسی پردہ نشیں عورت کو میں نے کبھی اتنی فساد والا غلط سے بولتے ہوئے نہیں دیکھا تھا گویا زینب بنت علی علیہ السلام کے دہن مبارک میں ان کے باپ علی مرتضی علیہ السلام کی زبان گوہر بار تھی ایک دفعہ ا لوگوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا چپ ہو جاؤ اس کی یہ تاثیر دیکھی کہ
لوگوں کے سینوں کے ساتھ روک گئے اور اونٹوں کی گھنٹیوں کی آواز تک بند ہو گئی
پھر حضرت زینب سلام اللہ علیہ نے بولنا شروع کیا اور یوں فرمایا
تمام حمد ہے اس خدا وند کریم کے لئے ہے اور درود و سلام ہو میرے بابا محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور ان کی آل پاک علیہ السلام پر اس کے بعد فرمایا اے کوفہ والو، اے مکر و دغا والو، تم رو رہے ہو تمہارا رونا کبھی ختم نہ ہواور یہ تمہارے نوحہ ایسے ہی جاری رہی تمہاری مثال اس بڑھیا جیسی ہے جو مضبوط دھاگے باٹنے کے بعد اسے کھول ڈالے تمہاری قسمیں کیا غداری کے لئے تھیں؟ تم میں سوائے اوچھے پن اور برائیوں میں غلطاں ہونے کے اور کیا ہے؟ تم کنیزوں کی طرح تملق کرنا چاہتے ہو اور دشمنوں کی طرح اذیت دیتے ہو شرفاء کو رسوا کرنے والے ہو اور تم ملاقات کرنے والوں کو خوار کرنے والے ہو بیعت کو توڑنے والے ہو اور جو تمہارے ذمے ہے اسے ضائع کرنے والے ہو کتنا بڑا ذخیرہ ہے جو تم نے اپنے لیے چھپا کر رکھا ہے اور تم ہمیشہ ہمیشہ عذاب میں رہو گے اب رو رہے ہو تو روتے رہو
خدا کی قسم تم بہت زیادہ رو گے اور کم ہنسو گے کیونکہ تم نے ساری دنیا کی برائیاں اپنے دامن میں سمیٹ لی ہیں اب یہ تمہارے دامن سے نہیں سکتے اور فرزند رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے خون کے دھبے اور جنت کے جوانوں کے سردار کے خون کے دھبے کیسے دور کر سکتے ہیں وہ سردار جو تمہاری نیکوں کا نیکیوں کا ملجا و ماوی تھا جو مصیبت کے وقت تمہاری پناہ تھا جو راہ ہدایت کے لئے نورانی مینار تھا تمہاری محبت کی نشانی تھا اور تمہاری حجت کا درجہ تھا جس کو تم نے ختم کردیا ہے اور اس کو تم نے قتل کر دیا ہے کتنا برا ذخیرہ تم اپنے لیے کر چکے ہو
تمہارے لئے ہلاکت وبربادی ہو تمہاری کوئی امید بر نہیں آئے تمہاری ساری کوششیں ہو جائیں تمہارے ہاتھ ٹوٹ جائیں تو تمہاری تجارت برباد ہو جائے اور تم خدا کے غضب میں گرفتار ہو تم پر ذلت و رسوائی کی مار ہو
آئے کوفہ والو تم جانتے ہو کہ تم نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کس جگر بند کو ذبح کر دیا ہے اور اس کے خون کو رائیگاں کر دیا ہے اور بے دریغ بہایا ہے اور کس کے ناموس کو تم نے سر برہنہ کر دیا ہے کس کی حرمت کو تم نے ضائع کردیا ہے ایسی مصیبت برپا کیا ہے کہ جس پر قریب ہے کہ آسمان پھٹ جائے اور زمین شک ہوجائے پہاڑ ریزہ ریزہ ہو جائیں اور ساری ایسی مصیبت ہے کہ زمین و آسمان اس سے پر ہیں تعجب ہے کہ آسمان سے خون کیوں برس رہا ہے آخرت کا عذاب تو اس سے بھی زیادہ سخت ہے اور رسواکن ہوگا جب تمہارا کوئی مددگار نہیں ہو گا بس تو اللہ تعالی کی دی ہوئی مہلت پر اترو مت وہ جلدی نہیں کرتا کیونکہ اس کو انتقام کے وقت کے ختم ہونے کا ڈر نہیں ہوتا ہو جاؤ تمہارا رب تمہاری کمین گاہ میں ہے
راوی بیان کرتا ہے بی بی خاموش ہوگئے لیکن خدا کی قسم میں نے لوگوں کو دیکھا کہ سب لوگ یہ کلام سن کر حیران اور متحد ہوگئے تھے اور بے اختیار رو رہے تھے اور اپنی انگلیاں منہ میں دبائے ہوئے تھے ایک بوڑھی کو میں نے دیکھا جو بہت دور رو رہا تھا یہاں تک کہ اس کی داڑھی آنسوؤں سے تر ہو گئی تھی اور وہ کہہ رہا تھا میرے ماں باپ تم پر قربان ہو جائیں تمہارے بوڑھے تمام دنیا کے بوڑھوں سے افضل ہیں تمہارے جو ان تمام جوانوں سے بہتر ہے اور تمہاری عورتیں تمام عورتوں سے افضل ہیں اور تمہاری نسل تمام نسلوں سے بہتر ہے اور کبھی تم عجز اور ذلیل نہیں ہو سکتے۔

تبصرے

نام

اسلام میں خواتین کے حقوق,5,حالات حاضرہ,5,دین اسلام,8,سیرت اہل بیت,8,فقہی مسائل,2,مسلم حکمران,4,
rtl
item
لائبریری آف اسلامک انفارمیشن: حضرت زینب بنت علی علیہ السلام کا کوفہ کے بازار میں خطبہ
حضرت زینب بنت علی علیہ السلام کا کوفہ کے بازار میں خطبہ
حضرت زینب بنت علی علیہ السلام کا کوفہ کے بازار میں خطبہ
لائبریری آف اسلامک انفارمیشن
http://isfolibrary.blogspot.com/2020/08/blog-post_20.html
http://isfolibrary.blogspot.com/
http://isfolibrary.blogspot.com/
http://isfolibrary.blogspot.com/2020/08/blog-post_20.html
true
5962244918716344721
UTF-8
تمام تحریریں دیکھیں کسی تحریر میں موجود نہیں مزید تحریریں مزید پڑھیں Reply Cancel reply Delete By مرکزی صفحہ صفحات تحریرں View All مزید تحریریں عنوان ARCHIVE تلاش تمام تحریرں Not found any post match with your request واپس مرکزی صفحہ پر جائیں شئیر Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy