مسلمان کی نمایاں صفات

خدا اور محبت، حضرت علی علیہ السلام کے فیصلے، تورات و انجیل، محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، اطاعت رسول، سیرت رسول, عاجزی و انکساری، ولی اللہ

 سورۃ فتح آیت نمبر 29 میں ارشاد الہی ہے
محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں اور جو لوگ ان کے ساتھ ہیں کفار کے لیے سخت ترین اور آپس میں انتہائی مہربان ہیں
اس آیت میں ایک اسلامی معاشرے کی تصویر کشی کی گئی ہے سب سے پہلے جس مسئلے کا ذکر کیا گیا ہے وہ پیغمبر کی معیت اور ان پر ایمان ہے بس وہ خشک مقدس نما لوگ جو مسجد میں ڈیرہ جمائے رہتے ہیں ہزاروں کی تعداد میں ہونے کے باوجود صرف ایک سپاہی کی للکار پر دم سادھ لیتے ہیں اور چون بھی نہیں کرتے وہ مسلمان نہیں ہیں
قرآن کریم نے مسلمانوں کی اولین خصوصیات یہ بیان کی ہے کہ وہ دشمن کے بالمقابل سات پائیدار اور ثابت قدم ہوتا ہے اسلام سست اور کمزور مسلمان کو پسند نہیں کرتا جیسا کہ سورۃ آل عمران آیت نمبر 139 میں ارشاد ہے
خبردار سستی نہ کرنا مصائب بر محزون نہ ہونا اگر تم صاحب ایمان ہو تو سر بلندی تمہارے ہی لیے ہے
اسلام میں سستی اور کمزوری کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔خدا نے آپ کو صحت دے دیا ہے جسمانی سلامتی دی ہے آئے تو انہیں سے نوازا ہے آپ اپنی کمر سیدھی رکھ سکتے ہیں تو کیوں بلاوجہ اسے جھٹلاتے ہیں آپ اپنی گردن سیدھی رکھ سکتے ہیں کیوں بغیر کسی وجہ کے ایک جانب لٹکائے رہتے ہیں کیوں بے وجہ آہ و نالہ بلند کرتے ہیں انسان تکلیف کی حالت میں بلند کرتا ہے خدا نے آپ کو کسی درد اور تکلیف میں مبتلا نہیں کیا ہے تو پھر کیوں آپ آہیں بھرتے ہیں یہ تو نعمات الہی کا کفران ہے کیا حضرت علی علیہ السلام بھی اسی طرح راستہ چلتے تھے جیسا کہ ہم اور آپ چلتے ہیں کیا حضرت علی علیہ السلام اسی طرح عباسر پر ڈالتے تھے اور اسی طرح ٹیڑھے ٹیڑھے چلتے ہوئے راستہ طے کرتے تھے ان چیزوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں
ایک مرد مسلم کو حلقہ یاراں میں مسلمانوں کے ساتھ آپس میں مہربان گہرے دوست کی طرح ہونا چاہیے اس کے برخلاف جب ہم اپنے بعض مقدس نما لوگوں سے ملتے ہیں ان کے یہاں تو جو چیز ہمیں نظر آتی ہے وہ یہی اخلاص اور مہربانی ہے ہمیشہ ان کی کی تیوریوں پر بل پڑے رہتے ہیں
کسی کے ساتھ گھر جو سی سے پیش نہیں آتے کسی سے ہم کے نہیں ملتے دنیا کے ہر انسان پر احسان رکھتے ہیں ایسے لوگ مسلمان نہیں ہیں یہ لوگ خود کو اسلام سے وابستہ ظاہر کرتے ہیں
دوسری خصوصیات
سورۃ فتح آیت نمبر 29 میں ارشاد باری تعالیٰ ہے
تم انہیں دیکھو گے کہ بارگاہ احدیت میں سر جھکائے ہوئے سجدہ ریز ہیں اور اپنے پروردگار سے فضل و کرم اور اس کی خوشنودی کے طلبگار ہیں
وہ شخص جو بے گانوں کے لیے سخت دن اور اپنوں کے لیے متفق مہربان ہے اسی بات کو جب محراب عبادت میں دیکھو گے تو رکوع سجود و دعا و عبادات اور مناجات میں مشغول پاؤ گے
شاید رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ایک حدیث میں ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام کے حواریوں نے ان سے سوال کیا اے روح اللہ ہم کس کس قسم کے لوگوں کے ساتھ میل جول رکھیں
حضرت عیسی علیہ السلام نے فرمایا
ایسے شخص کے ساتھ میل جول کو جسے دیکھ کر خدا کی یاد میں ڈوب جاؤ ۔ جب وہ بات کرے تو اس کی باتوں سے استفادہ کروں اس کی گفتگو تمہارے علم میں اضافہ کرے اس کا کردار دیکھ کر تمہارے اندر بھی نیک کاموں کا شوق پیدا ہو۔ 
تورات و انجیل میں ان کی یہی صفت بیان کی گئی ہے ایک ایسی ملت کے وجود میں آنے کے بعد کی گئی ہے ان کی ایسی تصویر کشی کی گئی ہے اس انداز میں توصیف کی گئی ہے ان کی مثال ایک زراعت کی مثال ہے گندم کے ایک دانے کی مانند ہیں جس سے زمین میں بویا جاتا ہے نہ زندہ ہوتا ہے اس لئے ایک بریک پتے کی صورت میں اپنا سر زمین سے باہر نکالتا ہے اور پھر آہستہ آہستہ وہ ایک سخت پتے کی صورت میں اختیار کر لیتا ہے اس میں مضبوطی اور استحکام آجاتا ہے اور پھر رفتہ رفتہ ایک موٹی ڈالیں بن جاتا ہے اس کے بعد خود اپنے قدموں پر کھڑا ہو جاتا ہے حالانکہ ابتدا میں وہ زمین پر پڑا ہوا ایک معمولی سا پل تھا جسے بات وہ استحکام حاصل نہ تھا بعد میں یہ ایسا ہلتا پھولتا ہے کہ انسان شناسی کے تمام ماہرین کو حیرت زدہ کر دیتا ہے اور وہ فکر میں ڈوب جاتے ہیں کہ یہ کیسی پختہ اور شاندار قوم وجود میں آئی ہے البتہ حیرت کا باعث ایسی ہیں ٹائم کام ہو سکتی ہے جس میں یہ تمام صفات پائی جاتی ہو ں


تبصرے

نام

اسلام میں خواتین کے حقوق,5,حالات حاضرہ,5,دین اسلام,8,سیرت اہل بیت,8,فقہی مسائل,2,مسلم حکمران,4,
rtl
item
لائبریری آف اسلامک انفارمیشن: مسلمان کی نمایاں صفات
مسلمان کی نمایاں صفات
خدا اور محبت، حضرت علی علیہ السلام کے فیصلے، تورات و انجیل، محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، اطاعت رسول، سیرت رسول, عاجزی و انکساری، ولی اللہ
لائبریری آف اسلامک انفارمیشن
http://isfolibrary.blogspot.com/2020/08/blog-post_26.html
http://isfolibrary.blogspot.com/
http://isfolibrary.blogspot.com/
http://isfolibrary.blogspot.com/2020/08/blog-post_26.html
true
5962244918716344721
UTF-8
تمام تحریریں دیکھیں کسی تحریر میں موجود نہیں مزید تحریریں مزید پڑھیں Reply Cancel reply Delete By مرکزی صفحہ صفحات تحریرں View All مزید تحریریں عنوان ARCHIVE تلاش تمام تحریرں Not found any post match with your request واپس مرکزی صفحہ پر جائیں شئیر Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy