قرآن کی روشنی میں شادی کی فضیلت

قرآن کی روشنی میں شادی کی فضیلت

خداوند عالم نے انسان کو اس زاویے پر پیدا کیا ہے کہ وہ زندگی کے ساتھی کے  بغیر ناقص ہے خواہ وہ علم و ایمان اور اخلاقی فضائل میں کتنی ہی ترقی کر لے لیکن جب تک شادی نہیں کرتا ہے اس وقت تک جب تک نہیں پہنچ سکتا شادی اور تشکیل خانوادہ کی جگہ کوئی چیز بھی نہیں کر سکتی۔ مرد اور عورت ایک دوسرے کی کمزوری ہیں جس میں اعتبار سے بھی اور وہی لحاظ سے بھی تنہا دونوں ہی ناقص ہے اور جب ایک دوسرے کے شریک بن جاتے ہیں تو ایک دوسرے کو کامل کرتے ہیں یہ نظام آفرینش کا قانون ہے اور پوری کائنات پر نافذ ہے۔
قرآن مرد و عورت کو ایک دوسرے کا لباس کہتا ہے
عورتیں تمہارے لیے لباس ہیں اور تم مرد عورتوں کے لئے لباس ہو۔
یعنی ایک دوسرے کو کام نہ کرنے والے اور ایک دوسرے کی آبرو اور راز کے محافظ ہو دونوں ایک دوسرے کے محتاج ہیں انسان کے بغیر معاشرے میں سر بلندی کی زندگی نہیں گزار سکتا اسے ہروقت اپنے نکاس کا احساس رہتا ہے تنہا انسان بھی عکاس ہونے کا احساس کرتا ہے اس انسان کی سردی گرمی سے بچاتا ہے زندگی کا ساتھی بھی انسان کو پریشانی لاوبالی پن اوراگی اور تنہائی سے نجات دلاتا ہے انسان کی زینت ہے میاں بیوی ایک دوسرے کے لیے زینت ہیں۔
بیوی خدا کی عظیم نعمت
نے اور شائستہ بیوی انسان کے لئے خدا کی بہت بڑی نعمت ہے اس سلسلہ میں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے
مسلمان مرد نے نعمت اسلام کے بعد نیک و شائستہ بیوی سے افضل و بہتر کوئی نعمت نہیں پائی
فلسفہ ازدواج
ممکن ہے وہ افراد جو فلسفہ ازواج اور مشترک زندگی کی تشکیل کی منافقت کو نہیں سمجھ سکے ہیں یہ کہیں کہ ہم اپنی جنسی پیاس کو شادی کے علاوہ دوسرے طریقوں سے بجھا لیتے ہیں اور اس خواہش کو دوسرے ذرائع سے پورا کر لیتے ہیں لہذا ہمیں بیوی اور شادی کی ذمہ داری قبول کرنے کی ضرورت نہیں ہے
اس کا جواب یہ ہے کہ شادی کا محاصل کا فائدہ صرف جنسی پیاس بجھانا اور شہوت پوری کرنا نہیں ہے بلکہ یہ بھی شادی کے فوائد میں سے ایک ہے بلکہ جنسی خواہش کو پورا کرنے کے علاوہ شادی کی فضیلت و اہمیت فلسفہ ازواج اور اس کا محاصل احساس ذمہ داری رشتہ واہ واہ شخصیت سازی سکون اور بہت سے اہم فوائد ہیں جو کہ انسان کے لیے طائف پیش  ہیں
بیوی اور خواندہ کی ذمہ داری قبول کرنا انسان کو بزرگی اور اجتماعی ذمہ داریوں کا احساس دلاتا ہے اور اس کے اندر چھپی ہوئی بہت سی صلاحیتوں اور لیاقتوں کو اجاگر کرتا ہے۔
شادی کے بعد انسان کی شخصیت ایک اجتماعی شخصیت میں تبدیل ہو جاتی ہے اور وہ خود کو اپنی بیوی کی حفاظت اور اہل و عیال کی حفاظت اور مستقبل میں بچوں کے اخراجات کا ذمہ دار سمجھتا ہوں تو اس استعداد کو کام میں لاتا ہے
نئے خاندان کی تشکیل بولا جاتا یے جو کسی دوسری چیز میں نہیں ہے اس سلسلہ میں استاد شھید مطہری فرماتے ہیں
 کچھ اخلاقی خصائص ہیں کہ جن کو انسان تشکیل خانوادہکے علاوہ کسی دوسرے مکتب سے حاصل نہیں کرسکتا تشکیل خانوادہ یعنی دوسروں کی سر نوشت سے تعلق پیدا کرنا ماہرین اخلاق اور ریاضیات کش لوگ اس مرض سے نہ آشنا ہیں یہی وجہ ہے کہ آخری عمر تک ان میں ایک خامی اور ایک قسم کی طفلگی باقی رہتی ہے اسی وجہ سے بیاں شادی کو اسلام میں ایک مقدس امر اور عبادت کہا گیا ہے شادی اپنی دبئی فروری سے نکلنا اور انسان کی شخصیت کی وحشت کا پہلا مرحلہ ہے۔
اسی طرح ازدواج کے تربیتی کردار کے متعلق فرماتے ہیں
ایک پختگی ہے اور یہ پختگی صرف شادی وازواج سے ہی پیدا ہوتی ہے دل نہ سے نصیب نہیں ہوتی نماز شب سے وجود میں نہیں آتی صالح اور بزرگوں کے احترام سے پیدا نہیں ہوتی اس کو تو صرف شادی ہی کے ذریعے پیدا کیا جا سکتا ہے
بیوی خدا کی حکمت کی نشانی اور انسان کے لئے سکون کا باعث ہے
انسان کو پیدا کرنے والا خدا ہے وہ اس کی فطرت اور آسائشوں سے واقف آئے مرد و عورت کی تخلیق کو اپنی نشانی اور ان کے ایک دوسرے کے ساتھ زندگی گزارنے کو اور شادی کو مت اور انسان کے لئے قرار دیا ہے ارشاد ہے
خدا کی نشانیوں میں سے یہ بھی ہے کہ اس نے تمہاری ہی جنس سے تمھارا جوڑا بنایا تاکہ تم ان کے دامن میں سکون حاصل کرو اور تم میں محبتوں کے لیے نشانیاں ہیں
شادی انسان کے اعمال کی قیمت بڑھاتی ہے
شادی خانہ آبادی انسان کے وجود پر اثر انداز ہوتی ہے اور اس انداز سے اس کی قیمت کو بڑھاتی اور اس کی شخصیت کو ترقی دیتی ہے کہ اس کے اعمال بھی خدا اور اس کے فرشتوں کی نگاہ میں اہمیت کے حامل ہوجاتے ہیں اور ان کی قیمت کئی گنا بڑھ جاتی ہے نمونے کے طور پر اس حدیث کو ملاخط فرمائیں امام جعفر صادق علیہ السلام کا ارشاد ہے
شادی شدہ انسان کی دو رکعت نماز غیر شادی شدہ انسان کی ستر رکعت نماز سے بہتر ہے 
خداکے نزدیک بہترین گھر
شادی کے بعد جو گھر وجود میں آتا ہے وہ خدا کے لطف و محبت کا مرکز بن عبادہ ہے خدا اسے محبت اور مہربانی کی نظر سے دیکھتا ہے اس مفہوم کو ہمارے لئے خدا کے آگے ہم پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خدا کی طرف سے نقل کیا ہے
اسلام میں رکھے جانے والی دنیا میں خدا کے نزدیک سب سے بہترین شادی خانہ آبادی کی بنیاد ہے
اس سے بڑھ کر کون سی نعمتوں عادت ہوگئی کہ خدا انسان کو محبت و مہربانی کی نگاہ سے دیکھتا ہے
نشان افتخار
امیرالمومنین علی علیہ السلام شادی کی قدروقیمت کے سلسلے میں فرماتے ہیں
اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں سے جو بھی شادی کرتا تھا اسی کے بارے میں پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے اس کا دین کامل ہوگیا
پیغمبر کی اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ جب تک انسان شادی نہیں کرتا اس وقت تک اس کا خطرہ رہتا ہے کیونکہ وہ خواہش ہوئی دباؤ تنہائی کا احساس پناہ گاہ کا نام اجتماعی ذمہ داریوں سے بے پروائی اور بہت سے نقصانات ہیں کہ جن سے انسان کے ایمان کی بنیاد متزلزل ہوتی ہے لیکن شادی خانہ آبادی اور شائستہ و محبوب احمد بیوی کے ساتھ زندگی گزارنے میں شہوت پر بھی قابو ہوجاتا ہے اورخدا پر انسان کے توکل میں بھی اضافہ ہوتا ہے وہ پریشان حالی اور لاوارثی سے نکل جاتا ہے تحفظ کا احساس کرتا ہے اس کی فکر و نظر ادھر ادھر نہیں ہوتی اس کی توجہ اپنی زندگی کے ساتھ شریک پر مرکوز ہو جاتی ہے میں وہ خدا کا زیادہ سے زیادہ تقرب حاصل کر لیتا ہے اور اس کا ایمان بھی کامل و قوی بھی ہو جاتا ہے

تبصرے

نام

اسلام میں خواتین کے حقوق,5,حالات حاضرہ,5,دین اسلام,8,سیرت اہل بیت,8,فقہی مسائل,2,مسلم حکمران,4,
rtl
item
لائبریری آف اسلامک انفارمیشن: قرآن کی روشنی میں شادی کی فضیلت
قرآن کی روشنی میں شادی کی فضیلت
قرآن کی روشنی میں شادی کی فضیلت
لائبریری آف اسلامک انفارمیشن
http://isfolibrary.blogspot.com/2020/08/blog-post_95.html
http://isfolibrary.blogspot.com/
http://isfolibrary.blogspot.com/
http://isfolibrary.blogspot.com/2020/08/blog-post_95.html
true
5962244918716344721
UTF-8
تمام تحریریں دیکھیں کسی تحریر میں موجود نہیں مزید تحریریں مزید پڑھیں Reply Cancel reply Delete By مرکزی صفحہ صفحات تحریرں View All مزید تحریریں عنوان ARCHIVE تلاش تمام تحریرں Not found any post match with your request واپس مرکزی صفحہ پر جائیں شئیر Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy