غرور سے پرہیز اور توکل

غرور سے پرہیز اور توکل

غرور سے پرہیز
جب استاد اصغر اپنی نیت کو خالص بنا لیں اور ان کا مقصد قربت اللہ ہو نیز وہ اپنے دل میں یہ مستحکم ارادہ کر لیں کہ اسی تعلیم کے مطابق اپنی پوری زندگی گزاریں گے تو انہیں اس بات کی طرف بھی متوجہ رہنا چاہیے کہ علم کی لذت اور شیرین ان کو فریب میں مبتلا نہ کر دے اس لیے کہ انسانی فطرت یہ ہے کہ ہر انسان ترقی اور بلندی کا خان ہوتا ہے اور مسلسل کوشش کرتا ہے اسی لیے بلندی اور کمالات کی منزل پر پہنچنے والی ہر چیز حاصل کرنے سے لذت اور خوشی محسوس ہوتی ہے لہذا وہ اور زیادہ محنت اور لگن سے کام کرتا ہے ان کمالات قرب الہی تک پہنچانے کا ذریعہ ہیں کیونکہ واقعی کمالات و فضائل پلکے کمال مطلق کا مالک بختیار وہی ہے لہذا علم کے ذریعے اپنے اندر داخل ہوئی اور روحانی کمالات پیدا کر کے اس کی رضا و خوشنودی حاصل کرنا نا ہی مقصد ہونا چاہیے تاکہ وہ باآسانی قرب الہی کی منزل تک پہنچا سکے کے
کیونکہ علم اور تعلیم ایک ایسی چیز ہے کہ اگر کوئی آدمی اس میں چور ہو جائے تو وہ آہستہ آہستہ اپنے اصل مقصد سے دور ہوتا چلا جاتا ہے اور جو علم انسان کو اس کے اصل مقصد سے دور کر دے اور اسے علم اخلاق میں حجاب یعنی کردہ کہتے ہیں کیونکہ وہ انسان اور خدا کے درمیان پردہ بن جاتا ہے اور کیونکہ انسان کی قدرت و طاقت میں غیر معمولی اضافہ ہوجاتا ہے اور وہ دنیا کے بارے میں بے شمار معلومات حاصل کر لیتا ہے 
اور دوسرے یہ کہ روحانی کمالات کے درمیان علم کا ایک عجیب ہی اثر ہے اسی بنا پر پڑھے لکھے لوگ بہت جلد غرور والے تکبر میں مبتلا ہوجاتے ہیں اور ان کے دلوں پر پردے پڑ جاتے ہیں جیسا کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے
علم سب سے بڑا پردہ ہے
دوسری اہم بات یہ ہے کہ جب تعلیم کا اصل علم کے ذریعے اپنی تربیت اور اپنے نفس کی اصلاح ہے تاکہ انسان خدا تک پہنچ سکے تو اگر کوئی شخص اصلاح نفس کے بجائے غرور و تکبر خودبینی وغیرہ جیسی برائیوں میں مبتلا ہو جائے اسے ہر روز اپنے علم اور معلومات میں اضافہ کا خیال تو رہے لیکن خدا کے سامنے ذرہ برابر توعزو اور انکساری وغیرہ کا خیال نہ آئے اور وہ روحانی ترقی اور اور کمالات حاصل کرنے کے بجائے ہر روز خدا سے دور ہوتا چلا جائے تو اسے علم کا فائدہ کیا ہے
لہذا ہر شخص کا فریضہ ہے کہ علم کو مذکورہ کمالات تک پہنچنے کا زینا قرار دے تاکہ وہ ہلاکتوں میں گرفتار ہونے سے محفوظ رہے اور اب بھی سعادت حاصل کر سکے
تو کل
جو لوگ کسی علمی کام میں مشغول رہتے ہیں جیسے معلم مدرس طالبعلم مؤلف مصنف محقق وغیرہ ان سب لوگوں کے لئے جہاں اپنے اندر اعتماد نفس پیدا کرنے کے علاوہ اپنے ذہن سے از احساس ضعیف و ناتوان آئیں نیز احساس کمتری کو نکالنا ضروری ہے اسی طرح ان کے لئے یہ بھی لازم ہے کہ وہ خدا پر توکل کو اپنا نصب العین قرار دیں کیونکہ علمی کاموں میں سخت محنت و مشقت کی ضرورت ہوتی ہے راحت و آرام کے ذریعے یہ دولت ہاتھ آنے والی نہیں ہے لہذا اپنے کو ایک سخت جہاد کے لیے تیار کرنا ضروری ہے اور اپنی محنت اور کوشش سے زیادہ خداوند عالم پر توکل اور مکمل بھروسہ ہونا چاہیے کیونکہ اللہ کے علاوہ کوئی قوت و طاقت نہیں ہے
دوسرے یہ کہ جو لوگ اس طرح کے کاموں میں مشغول رہتے ہیں عام طور پر ان کی آمدنی کم ہوتی ہے اور وہ آمدنی کی طرف بعقد ضرورت توجہ نہیں دے پاتے جس کی بنا پر وہ مالی پریشانیوں سے دوچار رہتے ہیں اور بسا اوقات دوسروں کے سامنے ہاتھ بھی ہلا دیتے ہیں جبکہ خداوند عالم نے ان کی روزی کا خود وعدہ کیا ہے جیسا کہ پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے
پروردگار عالم نے تمام لوگوں سے رزق کا عام وعدہ کرنے کے علاوہ طالبعلم کی روزی کی خاص طور پر ضمانت لی ہے
لہذا جو افراد بھی علم کی راہ میں قدم رکھیں اور دوسروں پر اعتماد کے بجائے صرف اور صرف خداوند عالم پر توکل اور بھروسہ رکھیں اور اسی سے روزی طلب کریں اور اپنے علمی کاموں میں مشغول رہی
تیسرے یہ کہ علم کے بلند مقامات تعلیم ہی کے ذریعے حاصل نہیں ہوتے ہیں کیونکہ علم در حقیقت ایک نور ہے جو خداوند عالم کے قبضے قدرت میں ہے وہ جسے چاہے دولت علم سے مالا مال کر سکتا ہے جیسا کہ امام جعفرصادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ
علم تعلیم حاصل کرنے سے سے آپ نہیں آتا ہے بلکہ وہ تو ایک ایسا نور ہے کہ خداوند عالم جس کی ہدایت کرنا چاہتا ہے اسے اس کے دل میں ڈال دیتا ہے
لہذا علم کی حقیقت تک پہنچنے کے لئے خداوند عالم سے ہدایت طلب کرتے رہنا چاہیے اور جب اس راہ میں قدم اٹھائے تو اسی پر تعلقات رہے اور اس بات کا یقین ہے کہ خداوندعالم نے اپنے بندوں کی ہدایت کا جو وعدہ کیا ہے وہ سے ضرور پورا کرے گا

تبصرے

نام

اسلام میں خواتین کے حقوق,5,حالات حاضرہ,5,دین اسلام,8,سیرت اہل بیت,8,فقہی مسائل,2,مسلم حکمران,4,
rtl
item
لائبریری آف اسلامک انفارمیشن: غرور سے پرہیز اور توکل
غرور سے پرہیز اور توکل
غرور سے پرہیز اور توکل
لائبریری آف اسلامک انفارمیشن
http://isfolibrary.blogspot.com/2020/09/blog-post_10.html
http://isfolibrary.blogspot.com/
http://isfolibrary.blogspot.com/
http://isfolibrary.blogspot.com/2020/09/blog-post_10.html
true
5962244918716344721
UTF-8
تمام تحریریں دیکھیں کسی تحریر میں موجود نہیں مزید تحریریں مزید پڑھیں Reply Cancel reply Delete By مرکزی صفحہ صفحات تحریرں View All مزید تحریریں عنوان ARCHIVE تلاش تمام تحریرں Not found any post match with your request واپس مرکزی صفحہ پر جائیں شئیر Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy