پردے کی تاریخ، عورت کے لئے پردہ کیوں ضروری ہے ، دین اسلام سے پہلے عربی میں پردے کا رواج ، یہودیوں میں پردے کا رواج ،
ظہور اسلام سے پہلے موجود تمام کاموں کے کے میں پردے کا رواج تھا ایرانیوں یہودیوں اور ہندوؤں میں بھی پردے کا رواج رہا ہے اور ان کا قانون پردہ اسلامی پردہ سے زیادہ سخت علی کیوں دور جہالت کے عربوں میں موجود نہیں تھا اور ان میں یہ خصوصیات اسلام کی بدولت پیدا ہوئی ہے
امریکی مصنف اپنی کتاب تاریخ تمدن میں یہودی کام اور اس کے قانون پردہ کے بارے میں لکھتا ہے
اگر کوئی نہیں ہوتی عورت قانون پردہ کے خلاف ورزی کرتے مثلا وہ مرہم سر لوگوں کے درمیان آتی یا اتنی بلند آواز میں گفتگو کرتی کے پڑوسی اس کی آواز سن لے تو اس کے شوہر کو یہ حق حاصل تھا کہ اس کا مہر ادا بھی کیے بغیر اسے طلاق دے
چنانچہ جو پردہ یہودیوں میں رہتا تھا وہ اسلامی پردیسے جیسا کہ ہم بعد میں بات کریں گے زیادہ سخت تھا
امریکی مصنف قدیم ایرانی کے بارے میں لکھتا ہے
زر تشت کے زمانے میں عورتوں کو بڑا اونچا مقام حاصل تھا وہ کھلے چہروں کے ساتھ بڑی آزادی سے لوگوں میں آیا جایا کرتی تھی ایرانی کے قبول اسلام کے بعد پردے کی رسم تمام مسلمانوں میں رواج پا گئے حضرت عمر رضی اللہ انہوں اپنے لوگوں سے کہا کرتے تھے
اور تم سے مشورہ کروں گا لیکن ان کی رائے کے خلاف عمل کرو
تبصرے