خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت

میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کا جشن،

 خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت

آپ کے نور وجود کی خلقت حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق سے نو لاکھ برس پہلے ہوئی تھی ۔ آپ کا نور اقدس ، اصلاب طاہرہ اور ارحام مطہرہ میں ہوتا ہوا جب جناب حضرت عبداللہ بن عبدالمطلب تک پہنچا تو آپ کا ظہور و شہود بشکل انسانی بطن جناب آمنہ بنت وھب سے مکہ معظمہ میں ہوا۔

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کے وقت حیرت انگیز واقعات کاظہور

آپ کی ولادت سے متعلق بہت سے ایسے امور پر مما ہوئے جو حیرت انگیز ہیں مثلا آپ کی والدہ ماجدہ کو بار حمل معسوس نہیں ہوااوروہ تولید کے وقت کثافتوں سے پاک تھیں آپ محنتوں اور ناف بریدہ تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ظہورفرماتے ہی آپ کے جسم سے ایک ایسا نور پیدا ہوا جس سے ساری دنیا روشن ہوگئی آپ نے پیداہوتے ہی دونوں ہاتھوں کو زمین پر ٹیک کر سجدہ خلق ادا کیا۔ پھر آسمان کی طرف سربلندکرکے تکبیر کہی اور لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ زبان پرجاری کیا۔ ستارے مسلسل ٹوٹنے لگے تمام دنیا میں ایسا زلزلہ آیا کہ تمام دنیا کے کنیسے اور دیگر غیر اللہ کی عبادت کرنے کے مقامات مہندم ہو گئے جادو اور کہانت کے ماہر اپنی عقل کھو بیٹھے اور ان کے موکل محبوس ہوگئے ایسے ستارے آسمان پر نکل آئے جنھیں کبھی کسی نے دیکھا نہ تھا ساوہ کی وہ جھیل جس کی پرستش کی جاتی تھی جو کاشان میں ہے وہ خشک ہوگی وادی سماوہ جو شام میں ہے اور ہزاروں سال سے خشک پڑی تھی اس میں پانی جاری ہو گیا دجلہ میں اس قدر طغیانی ہوئی کہ اس کا پانی تمام علاقوں میں پھیل گیا محل کسری میں پانی بھر گیا اور ایسا زلزلہ آیا کہ ایوان کسریٰ کے چودہ کنگرے زمین پر گر پڑے اور طاق کسریٰ شگافتہ ہو گیااور سورس کی بہت جو ایک ہزار سال سے مسلسل راشن تھی فوراً بجھ گئی۔

اسی رات کو فارس کے عظیم عالم نے ایک خواب میں دیکھا کے تند و سرکش اور وحشی اونٹ عربی گھوڑوں کو کھینچ رہے ہیں اور انہیں بلاد فارس میں متفرق کرتے ہیں اس نے اس خواب کا بادشاہ سے ذکر کیا بادشاہ نو شیر وان کسری میں ایک قاصد کے ذریعے سے اپنے حیرہ کے گورنر نعمان کو کہہلا بھیجا کہ ہمارے عالم میں ایک عجیب وغریب خواب دیکھا ہے تو کسی ایسے عقلمند اور ہوشیار شخص کو میرے پاس بھیج دے جو اس کی اطمینان بخش تعبیر دے کر مجھے مطمئن کر سکے۔ نعمان نے عبد المسیح کو جو بہت لائق تھا بادشاہ کے پاس بھیج دیا۔ نوشیرواں نے تمام واقعات بیان کیے اور اس سے تعبیر کی خواہش کی اس نے بڑے غور و آواز کے بعد اسکی کے بادشاہ شام میں میرا ماموں سیطح کاہن رائیتا ہائے وہ اس فن کا بہت بڑا عالم ہے وہ صحیح جواب دے سکتا ہے اور اس خواب کی تعبیر بتا سکتا ہے چنانچہ وہ روانہ ہوکر دمشق پہنچا اور با روایت اس نے عرض کی کہ ایک عظیم ہستی دنیا میں آچکی ہے جو نوشیروان کی نسل کے چودہ مرد با زن حکمران گنگرو کے ادب کے مطابق حکومت کر چکے ہوں گے تو یہ ملک اس خاندان سے نکل جائے گا یہ کہہ کر وہ مرگیا

آپ کی تاریخ ولادت

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ ولادت میں اختلاف آئے بعض مسلمان دو ربیع الاول بعض6 اور بعض 9 ارو بعض 12 ربیع اول بتاتے ہیں لیکن اہل تشیع اور بعض علماء 17 ربیع الاول عام الفیل کے مطابق 870 کو صحیح سمجھتے ہیں


تبصرے

نام

اسلام میں خواتین کے حقوق,5,حالات حاضرہ,5,دین اسلام,8,سیرت اہل بیت,8,فقہی مسائل,2,مسلم حکمران,4,
rtl
item
لائبریری آف اسلامک انفارمیشن: خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت
خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت
میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کا جشن،
لائبریری آف اسلامک انفارمیشن
http://isfolibrary.blogspot.com/2020/10/blog-post_30.html
http://isfolibrary.blogspot.com/
http://isfolibrary.blogspot.com/
http://isfolibrary.blogspot.com/2020/10/blog-post_30.html
true
5962244918716344721
UTF-8
تمام تحریریں دیکھیں کسی تحریر میں موجود نہیں مزید تحریریں مزید پڑھیں Reply Cancel reply Delete By مرکزی صفحہ صفحات تحریرں View All مزید تحریریں عنوان ARCHIVE تلاش تمام تحریرں Not found any post match with your request واپس مرکزی صفحہ پر جائیں شئیر Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy