مرکزی صفحہسیرت اہل بیت

حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت پر عجائبات معجزات

عید میلاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم، حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کا جشن، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کے واقعات

 شیعہ علماء کے نزدیک آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت 17 ربیع الاول بروز جمعہ صبح صادق کے نزدیک ہوئی جس سال اصحاب فیل ہاتھی لے کر خانہ کعبہ کو خراب کرنے آئے تھے۔ اور وہ سجیل پتھروں سے معذب قرار پائے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت مکہ میں ان کے اپنے ہی مکان میں ہوئی پھر وہ گھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جناب عقیل بن ابی طالب کو بخش دیا تھا اور اولاد عقیل نے وہ مکان حجاج کے بھائی محمد بن یوسف کے پاس بھیج دیا تھا اور اس نے اسے اپنے مکان میں داخل کر لیا تھا جب ہارون کا زمانہ آیا تو ہارون کی ماں میں اس مقام کو محمد بن یوسف کے مقام سے الگ کرکے مسجد بنا دیا تاکہ لوگ اس میں نماز پڑھیں۔ 

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کے وقت بہت سے عجائبات ظہور میں آئے حضرت امام صادق علیہ السلام سے روایت ہے کہ شیطان آسمانوں پر جاتا اور کان لگا کر آسمان خبریں سنتا تھا جب حضرت عیسی علیہ السلام پیدا ہوئے تو اس کو تین آسمانوں سے روک دیا گیا اب وہ چار آسمانوں تک جا سکتا تھا جب سرکار رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت ہوئی تو اسے تمام آسمانوں پر جانے سے روک دیا گیا اور شیاطین کو شہاب کے تیروں سے آسمان کے دروازوں سے دور کیا جاتا ہے بس قریش کہنے لگے کہ دنیا کے ختم ہونے اور قیامت کے آنے کا زمانہ آ پہنچا ہے جسے ہم اہل کتاب سے سنا کرتے تھے۔ بس عمرو بن امیہ جو زمانہ جہالت کا عقلمند ترین شخص سمجھا جاتا تھا کہنے لگا کہ دیکھو اگر وہ معروف ستارے کہ جن کے ذریعے لوگ ہدایت حاصل کرتے اور لوگ ان سے گرمیوں اور سردیوں کے زمانے کو پہچانتے ہیں ان میں سے کوئی ستارہ گر پڑے تو سمجھو کہ وہ وقت آگیا ہے جب تمام مخلوق ہلاک ہوجائے گی اور اگر وہ سب اپنی حالت پر ہیں اور دوسرے ستارے ظاہر ہوگا یہ ہیں تو پھر کوئی عجیب و غریب عمر رونما ہوا ہے جس صبح کو حضرت عائشہ ہوئے تو جو بہت ابھی دنیا کے کسی مقام پر تھا وہ منہ کے بل گر پڑا اور شاہ ایران کا محل لرزنے لگا

حضرت امیرالمومنین علی علیہ السلام سے روایت ہے کہ جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت ہوئی تو جتنے بت کعبہ میں رکھے ہوئے تھے سب منہ کے بل گر پڑے جب شام کا وقت ہوا تو ایک گندا آسمان سے آئی کہ حق آیا اور باطل مٹ گیا بے شک باطل جانے والا ہے اثرات تمام دنیا روشن ہوگئی اور ہر پتھر ڈیلا اور درخت کھل کھلایا اور سب کچھ آسمانوں اور زمین میں تھا اس نے خدا کی تسبیح کی اور شیطان بھاگتا ہوا کہتا جارہا تھا کہ بہترین امت اور بہترین خالق بندگان خدا میں زیادہ عزت و عظمت والے اور تمام کہنا اس سے بہتر محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں

شیخ احمد بن ابی طالب طبرسی نے کتاب احتجاج میں امام موسی کاظم علیہ السلام سے روایت کی ہے کہ جب رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم شکن مادر سے زمین پر تشریف لائے تو بایاں ہاتھ زمین پر رکھا اور دایاں ہاتھ آسمان کی طرف بلند کرکے لبوں کو توحید الہی میں حرکت دی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دہن مبارک سے ایسا نور ساطع ہوا جس کی روشنی میں اہل مکہ میں شہر بصرہ جو شام کے علاقے میں ہے کہ محلات کو دیکھا اور یمن کے سرخ قصر اور اس کے نوعی اور فارس کے سفید قصر اور اس کے اطراف کو دیکھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کی رات تمام جہان روشن ہو گیا جہاں تک کہ اس نے جن و انس اور شیطان خوفزدہ ہو گئے اور کہنے لگے کہ زمین پر کوئی واقعہ عجیب و غریب  ہوا ہے۔

تبصرے

بلاگر
نام

اسلام میں خواتین کے حقوق,5,حالات حاضرہ,5,دین اسلام,8,سیرت اہل بیت,8,فقہی مسائل,2,مسلم حکمران,4,
rtl
item
لائبریری آف اسلامک انفارمیشن: حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت پر عجائبات معجزات
حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت پر عجائبات معجزات
عید میلاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم، حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کا جشن، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کے واقعات
لائبریری آف اسلامک انفارمیشن
http://isfolibrary.blogspot.com/2020/10/blog-post_33.html
http://isfolibrary.blogspot.com/
http://isfolibrary.blogspot.com/
http://isfolibrary.blogspot.com/2020/10/blog-post_33.html
true
5962244918716344721
UTF-8
تمام تحریریں دیکھیں کسی تحریر میں موجود نہیں مزید تحریریں مزید پڑھیں Reply Cancel reply Delete By مرکزی صفحہ صفحات تحریرں View All مزید تحریریں عنوان ARCHIVE تلاش تمام تحریرں Not found any post match with your request واپس مرکزی صفحہ پر جائیں شئیر Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy